مسئلۂ غامضہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مشکل، دقیق، الجھا ہوا، ناقابل فہم مسئلہ، (تصوف) اس سے مراد بقائے اعیان ثابت ہے اپنے عدم اصلی پر باوجود تجلی حق کے اسم نور کے ساتھ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مشکل، دقیق، الجھا ہوا، ناقابل فہم مسئلہ، (تصوف) اس سے مراد بقائے اعیان ثابت ہے اپنے عدم اصلی پر باوجود تجلی حق کے اسم نور کے ساتھ۔